the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔6۔مارچ (اعتماد نیوز)مرکزی وزیر پورندھیشوری نے اپنے شوہر دگو باٹی ویکٹیشور راؤ جو کانگریس کے رکن اسمبلی ہیں انکے ساتھ با الآخر کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لی ہے۔آج انہوں نے وشاکھا پٹنم میں اپنے حامیوں کے ساتھ منعقدہ ایک اہم اجلاس کے بعد انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس ہائی کمان نے سیما آندھرا میں وائی ایس جگن موہن ریڈی سے اور تلنگانہ میں کانگریس کے ساتھ ملکر خفیہ مفاہمت کر لی ہے۔ انہوں



نے مزید کہا کہ انہوں نے سیما آندھرا کے خاطر کئی ترمیمات پیش کی ہے جسے کانگریس ہائی کمان نے قبول نہ کرتے ہوئے انکی بے عزتی کی ہے۔ جنسے انہیں بہت تکلیف ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کی ہے۔ جسکے لئے وہ دہلی جاکر بی جے پی کے سینئر لیڈران ایل کے اڈوانی اور سشما سوا راج سے ملاقات کرینگے۔واضح رہے کہ پورندھیشوری آنجہانی وزیر اعلی این ٹی راما راؤ کے دختر ہیں۔ اور وہ کانگریس کے لئے سیما آندھرا میں آہنی لیڈر کی حیثیت رکھتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Muqtar Says:
If she thinks that Congress has made separate arrangements with TRS and YSRCP for the formation of separate telangana. How stupid she is to join a part BJP which has openly supported creation of Telanagana. She is just trying to fool people. Politicians are opportunistic, not to this extent. BJP is never going to form the govt. I bet you on this.

Comment posted on March 06 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.